چند لمحوں کی ایک معمولی سی گفتگو کبھی کبھی انسان کے اندر دیر تک رہ جانے والی سوچ پیدا کر دیتی ہے۔ ایک ہیلتھ سینٹر کی انتظار گاہ میں راشد المری صاحب سے ہونے والی مختصر ملاقات نے مجھے زندگی، موت، شکر، صبر اور انسانوں کے درمیان کمزور ہوتے تعلق پر نئے انداز سے سوچنے پر مجبور کیا۔ یہ تحریر اسی ملاقات، ان کے تجربات، اور اس سبق کے بارے میں ہے کہ ہر انسان کی کہانی سننے کے قابل ہوتی ہے۔
Lifelong Learning
Learning How to Learn: A Personal Reflection on Lifelong Learning
A personal reflection on the Coursera course “Learning How to Learn” and the practical lessons it offered on focus, procrastination, exercise, downtime, teamwork, problem-solving, and lifelong learning.