Striking thoughs – By Sultan Shah

جہاں سوالات پر پابندی لگائی جائے اور ڈنڈے کا زور ہو ایسے معاشرے کا مستقبل مشکوک ہے… حصولِ علم کی خاطر اٹھائے گئے سوالات روشن مستقبل کی نوید ہیں اور دنیا کی ہئیت تبدیل کر سکتے ہیں سوالات انسانی ذہن کی جستجو اور ترقی کا بنیادی عنصر ہیں۔ جب کسی معاشرے میں سوالات کرنے کی … Continue reading Striking thoughs – By Sultan Shah