جہاں سوالات پر پابندی لگائی جائے اور ڈنڈے کا زور ہو ایسے معاشرے کا مستقبل مشکوک ہے… حصولِ علم کی خاطر اٹھائے گئے سوالات روشن مستقبل کی نوید ہیں اور دنیا کی ہئیت تبدیل کر سکتے ہیں سوالات انسانی ذہن کی جستجو اور ترقی کا بنیادی عنصر ہیں۔ جب کسی معاشرے میں سوالات کرنے کی … جاری رکھئیے پڑھنا Striking thoughs – By Sultan Shah