فیفا ورلڈ کپ قطر  ٢٠٢٢ اسٹڈی سروے, دلچسپ واقعات اور مشاہدات

فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کے دوران پاکستانی محقق کا تجربات سے بھرپور سروے، لوگوں سے ملاقات اور منفرد یادیں جو قطر کے معاشرتی رجحانات اور پاکستانی کردار کو اجاگر کرتی ہیں۔